اھلاو سہلامرحبا
میرے اس چینل پرآپکو تجوید القرآن، تفسیر القرآن، احادیثِ مبارک، شروحاتِ حدیث، فرض علوم، فقہی مسائل، دشمنانِ اسلام کے قرآن و حدیث، اللہ تعالیٰ اور رسول کریم ﷺ پر اعتراضات کے جوابات اور علمی و تحقیقی خطابات ملیں گے ان شاء اللہ تعالیٰ
آپ سے مدنی التجا ہے کہ تعاونواعلی البر والتقوى کے تحت نیکی کے اس کام میں ہمارے معاون ومددگار بن کر عنداللہ تعالیٰ ماجور ہوں