السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
امید ہے کہ آپ بخیر وعافیت ہونگے
🌹🌹🌹🌹🌹
دوستوں ہمارے یوٹیوب چینل جامعہ نشرالعلوم پر آپ کا خیر مقدم ہے اور دعاکرتے ہیں خداوندعالم آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے خوش رکھےنظرِ بد اور شرور وفتن سے محفوظ رکھے آمین
🤲🤲🤲🤲🤲
دوستوں اس چینل کو پروان چڑھانے میں ہمیں آپ کے تعاون کی سخت ضرورت ہے آپ اس چینل کی ترقی میں ہماراساتھ دیجئے
دوستوں ہمارا یہ چینل
عمدہ نعتیں و نظمیں تلاوتِ قران نیز علمائے کرام کےقیمتی بیانات نشر کرتا ہے اسلئے پلیز ہمارےچینل کوسبسکرائب فرمالیں ویڈیوز کو لائک اور شیر ضرور کریں
شکریہ جزاکم اللّہ احسن الجزاء
Jamia Nashr-ul-Uloom YouTube channel
broadcasts excellent Naats and poems, recitation of Quran and valuable statements of scholars. Please subscribe to the channel. Like and share the Video
Thanks
👍👍👍👍👍👍👍