بسم الله الرحمن الرحيم
السلام علیکم ۔تمام بھائیوں کو خوش آمدید کہتے ہیں دوستوں جیسا آپ جانتے ہیں کہ ہماری ہمیشہ سے یہ کوشش ہوتی ہے کہ ٹریکٹر اور ٹریکٹر سے متعلق جدید مشینری کی معلومات ان ریٹس اور نئی آپ ڈیٹ ۔غلہ منڈی پاکستان میں زرعی اجناس کی خریدوفروخت کے بارے میں آپ دوستوں کے ساتھ معلومات شئیر کرتے تاکہ آپکو اپنی زراعت کے بارے علم ہو سکے تو جو دوست چینل پر نئے آرہے ہیں انکو چاہیے کہ چینل کو سبسکرائب کر لیں اور ساتھ دی گئی گھنٹی کے بٹن کو لازمی دبا لیں تاکہ ہر آنے والی ویڈیوز کا نوٹیفکیشن ملتا رہے ۔شکریہ