السلام علیکم ورحمةاللہ وبرکتہ!

وٙتٙوٙکّل عٙلیٰ اللّٰہ و کفٰی باللّٰہ وٙکِیْلاٙ۔
حَسْبُنَااللهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ نِعْمَ الْمَوْلَى وَنِعْمَ النَّصِیر🕋🤲🏻
امید ہے سب خیریت سے ہونگے ان شاء الله*
اس چینل کو بنانے کا مقصد آپ کوقرآن اور قرآن سے جڑی دنیاوی و اخروی ہر طرح کا مواد دکھانا ہے جو کہ صرف اور صرف آپ کے لیے فائدہ مند ہو۔اس میں آپ کو سب کچھ ایک ساتھ ملے گا جس میں دین کے ساتھ ساتھ دنیا کو بھی لے کہ چلیں گے ان شاء الله ۔😍😍
This channel name ''Learn with Khadija'' it is a sunni hanafi islamic trustable channel.
We provide basic daily masail for you. please subscribe and share this channel.
🔺put your question in comment box.
بس آپ سب نے میرا بھرپور ساتھ دینا ہے اور مجھے سپورٹ کرنا ہے۔ہم ان شاء اللہ جلد از جلد اس چینل پہ کروڑوں ویورز لائیں گے ۔♥آپ سب کے پیار اور محبت کا بہت شکریہ

surah yaseen
12:19