*** Welcome to MixoPathy Channel ***
Mixopathy is a YouTube channel for Health. Which you can get medical benefits. In this channel we will tell and treat about Health in different way such as: Tibb-e-Yoonani (Greek Medicine), Homeopathic, Allopathic, Hindi Therapy (Ayurveda) and Biochemical in Every day or may be week, we will Broadcasting Five Methods of Medicine Prescription. We hope that the viewers will like it and take full advantage of it.
Thank You!
*** خوش آمدید ***
مِکسو پیتھی ایک ایسا یوٹیوب چینل ہے جس میں صحت و تندرستی کے حوالے سے وڈیوز نشر کی جاتی ہیں۔ اس چینل میں آ مختلف طریقہ ہائے علاج جیسے طبّ یونانی یعنی حکیمی علاج، ہومیو پیتھیک، ایلوپیتھک، ہندی تھیراپی یعنی آیورویدک علاج اور بائیو کیمک کے طبی نسخہ جات روز یا ہفت وار ملاحظہ فرماتے ہیں۔ ہم امید کرتے ہیں کہ تمام ناظرین ان نسخوں کو پسند فرمائیں گے اور ا ن سے مستفید ہوں گے۔
*** شکریہ ***